یہ گھی پکوانوں کو نہ صرف ذائقہ دار بناتا ہے بلکہ جسم کو وٹامن اے، ڈی، ای اور کے فراہم کرتا ہے، جو قوت مدافعت بڑھانے اور ہڈیوں کو مضبوط بنانے میں مددگار ہوتے ہیں۔
کسان گھی کا ہر چمچ خالص دیسی پن کی گارنٹی دیتا ہے، جو اسے آپ کے کھانے کی خاص پہچان بناتا ہے۔